Posts in category: Uncategorized
جب بھی اس راہ سے گزرو تو کسی دکھ کی کسک

جب بھی اس راہ سے گزرو تو کسی دکھ کی کسک ٹوکتی ھے کہ وہ دروازہ کھلا ہے اب بھی——-!

ان کے حسن اپنی ضرورت پہ نظر کرتے ہیں

ان کے حسن اپنی ضرورت پہ نظر کرتے ہیں گو خوشامد ہے بری چیز مگر کرتے ہیں